the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ماہرین نے ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بے وقت اور مختلف اوقات میں نیند پوری کرنے والے افراد ذیا بیطس جیسے مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔

جی ہاں مریکا کی شکاگو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے باعث ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق غنودگی، نیند کی کمی اور شفٹوں میں کام کرنے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

جو خواتین نیند



کی شدید کمی کا شکار ہوتی ہیں ان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ 45 فیصد بڑھ سکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند متاثر ہونے سے ہارمون کا توازن بگڑتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے اور دیگر جسمانی معمولات کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ اسی لیے نیند کی کمی شوگر کے مرض اور موٹاپے کی وجہ بنتی ہے۔ 

جو لوگ پرسکون انداز میں معمول کے تحت سوتے ہیں ان میں ذیابیطس کا مرض کم پایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کم از کم 6 گھنٹے کی پر سکون نیند صحت کیلئے ضروری ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.